Loading
وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی الیون کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے جب کہ مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا ملا۔ واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ طبی مراکز میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا
دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے جن افراد کی شناخت ہوچکی ہے، ان کے ناموں کی فہرست درج ذیل ہے:
1۔افتخارعلی ولد سلطان محمود
2۔سجاد شاہ ولد لعل چن
3۔ طارق ولد میرافضل
4۔افتخار ولد سراج
5۔سبحان الدین
6۔ثقلین ولد مہدی
7۔صفدر ولد منظور
8۔شاہ محمد ولد محمد خلیل
9۔زبیر گھمن وکیل
10۔محمد عبداللہ ولد فتح خان
11۔۔۔عدم شناخت
12۔۔۔ عدم شناخت
زخمی
1۔۔مظہر ولد روزی خان۔۔ وکیل
2۔۔ارشاد اے ایس آئی تھانہ رمنا
3۔ منتظر ولد فرحت عباس
4۔۔اظہر ولد ظفر اقبال
5۔۔عادل کیانی ولد طارق
6۔عالم زر ولد شیر زادہ
7۔۔یاسین ولد عبدالکریم
8۔محمد عمران ہیڈ کانسٹیبل
9۔احتشام ولد نزاکت
10۔شمایلہ دختر انور حسین
11نوید انجم ولد لیاقت
12۔ قیصرمحمود ولد چودھری محمد
13۔مالک مسیح ولد ظہور
14۔عمران جاوید کانسٹیبل تھانہ کوہسار
15۔محمدرمضان ولد محمد اعظم بلوچستان پولیس
16۔۔میراعظم ولد غمین خان
17۔حیدر خان وکیل
18۔عمران ولد فرحان مسیح
19۔کاظم ولد نوبہار
20۔نامعلوم
21۔نامعلوم
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل