Loading
ٹھٹہ کے قریب پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بتایا جا رہا ہے، جو بس کے ذریعے پکنک منانے کے لیے ٹھٹہ جا رہے تھے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کے ساتھ زخمیوں کو بھی قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل