Loading
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے سے کل سینٹ کا الیکشن خطرے میں پڑ گیا سینٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کل ہوں گے، الیکشن کمیشن زرائع نے کہا کہ سینٹ کے لیے ایوان کا مکمل ہونا لازمی ہے، الیکشن کمیشن اور پولنگ عملہ کل اسمبلی جائیں گے وہاں کر ہی کچھ فیصلہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن زرائع نے کہا کہ الیکشن شیڈول جاری ہوا ہے اس پر عمل کریں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل