Sunday, July 20, 2025
 

وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے

 



وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ  وزیرداخلہ محسن نقوی افغان حکومت کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل