Sunday, July 20, 2025
 

مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے  پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر 

 



مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے  پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کے پاس جمع کرائی گئی، درخواست پیپلز پارٹی اوردیگر جماعتوں کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ  مخصوص نشستوں پر کے پی اسمبلی میں منتخب اراکین سے حلف نہیں کیا گیا، چیف جسٹس حلف برداری کے لیے کسی کو نامزد کریں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل