Loading
بنگلا دیش نے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ٹیمیں شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور میں مدمقابل آئیں گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل