Sunday, May 24, 2026
 

کراچی، بھینس کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق

 



بھینس کالونی روڈ نمبر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے سکھن تھانے پہنچائی جہاں اس کی شناخت 40 سالہ نثار کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی راہگیر تھا اور حادثہ ہیوی گاڑی سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی لاش پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد سرد خانے میں منتقل کر دی ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل