Loading
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کی مںظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون شام 5 بجے اور سینیٹ اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون 2026 شام 4 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) June 9, 2026
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل