Loading
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 کے افسر اعجاز انور چوہان کو او ایس ڈی بنا دیا تھا جنہیں اب بحال کردیا گیا ہے۔
اعجاز انور چوہان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل