Saturday, December 14, 2024
 

شاہد آفریدی بلوچستان کے لوگوں کی مہمان نوازی کے معترف ہوگئے

 



قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ مہمان نواز اور محبت وطن ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے جھل مگسی میں سالانہ ڈیزرٹ جیپ ریس ریلی میں شرکت کی اور ریسر گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ شاہد آفریدی کی آمد پر شائقین کے بوم بوم آفریدی کے نعرے لگائے اور اُن کا پرتپاک استقبال کیا۔ شاہد آفریدی نے مختصر گفتگو میں کہا کہ بلوچستان کے دورافتادہ ضلع میں جیپ ریس کا انعقاد خوش آئند ہے، جیپ ریس ریلی میں شرکت پر بہت پیار اور عزت ملی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل