Saturday, December 14, 2024
 

منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ اور سرچ آپریشن

 



منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے کومبنگ اور سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا۔کومبنگ اور سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی ۔ پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی تصدیق بھی کی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل