Saturday, December 21, 2024
 

لاہور کی ہاؤسنگ اسکیم میں شیر آگیا، گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک

 



لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں واقع شالیمار ہاؤسنگ اسکیم میں نکلنے والے پالتو شیر کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شالیمار ہاؤسنگ اسکیم میں آنے والا شیر ڈیرے میں پُل رہا تھا اور وہ جنگلے سے نکل کر دھاڑیں مارتا ہوں سوسائٹی میں داخل ہوا۔ شیر کی دھاڑیں سُن کر سوسائٹی میں بھگڈر مچی جبکہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، اس دوران وہاں موجود سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے شیر کو قتل کردیا واقعے کے بعد ون فور ایمرجنسی پولیس اور وائلڈ لائف حکام پہنچے جن کی ابتدائی تفیش میں یہ بات سامنے آئی کہ علی عدنان نامی شہری نے شیر کو پالا ہوا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل