Friday, September 27, 2024
 

پا کستان معاشی بحالی راستے پر گامزن ، شہبازحکومت سے گہرے تعلقات، ڈونلڈ لو

 



 نیویارک: امریکا کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و وسطی ایشیا امور ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحالی کے راستہ پر گامزن ہے،ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہمارا پاکستان کی عوام کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔

پاکستان جس معاشی بحالی سے گزر رہا ہے اس سے ہمیں بہت حوصلہ ملا، معیشت کی بحالی تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

ڈونڈلو نے کہا کہ ان کی پاکستانی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے جس میں معاشی منصوبے اور اصلاحات سے متعلق جاننے کا موقع ملا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل