Wednesday, April 16, 2025
 

فیروز خان اسپتال میں داخل ہوگئے، مداح تشویش میں مبتلا

 



پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو یہ اطلاع دی ہے کہ وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ فیروز خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری کے ذریعے یہ بتایا کہ وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ اداکار نے اسٹوری میں لکھا ’‘ تاہم مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں نہ ہی اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ بتائی۔         View this post on Instagram                       A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) تاہم انسٹاگرام پر ایک پیج پر یہ بتایا جارہا ہے کہ اداکار صحت کی خرابی کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔ فیروز خان کے مداح تشویش میں مبتلا ہیں اور اداکار کیلئے صحتیابی کی دعا کر رہے ہیں۔    

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل