Wednesday, June 26, 2024
 

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 



فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاڈرہل فلوریڈا میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 پر ہوگا۔ قومی ٹیم میں آج کے میچ کیلئے نسیم شاہ کی جگہ عباس آفریدی کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ میگا ایونٹ میں امریکا، بھارت کے ہاتھوں شکست اور پھر کینیڈا کیخلاف کم مارجن سے کامیابی نے قومی ٹیم کو ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے باہر کردیا ہے تاہم اب رسمی طور پر پاکستان آج آئرلینڈ کیخلاف آخری گروپ میچ میں حصہ لے رہا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل