Sunday, July 06, 2025
 

کراچی: سمندر میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

 



ہاکس بے کرش پلانٹ کے قریب سمندر میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے غوطہ خوروں نے سخت جدوجہد کے بعد تلاش کر کے باہر نکال لی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 35 سالہ زاہد کے نام سے کی گئی جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل