Monday, October 27, 2025
 

جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلیے مقرر

 



 جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری سے متعلق متفرق درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز نیوز کے مطابق اسلام آباد بار کونسل نے کیس کے ریکارڈ فراہمی کی  متفرق درخواست دائر کر رکھی ہے جس کو کل سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔ رجسٹرار آفس نے متفرق درخواست مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل