Monday, February 16, 2026
 

ٹی 20 ورلڈ کپ: یو اے ای کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

 



آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 28 واں گروپ میچ یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ یو اے ای کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ رواں ٹورنامنٹ میں یو اے ای کی ٹیم دو میچز کھیل چکی ہے جس میں ایک میں شکست اور دوسرے میں فتح حاصل ہوئی۔ افغانستان کو اپنے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل