Sunday, February 22, 2026
 

مری: بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق

 



مریی کے اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل