Monday, March 16, 2026
 

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزدگیوں کا اعلان

 



آئی سی سی نے ماہ فروری کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں۔  ان کے علاوہ انگلینڈ کے نوجوان آل راؤنڈر ول جیکس اور امریکا کے فاسٹ بولر شیڈلے وین شامل ہیں۔ صاحبزادہ فرحان کا نام آئی سی سی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے۔ Three standout performers feature among the ICC Women’s Player of the Month nominees for February 2026 ????️ More ????https://t.co/8ZYaoXaw9Q pic.twitter.com/KUs7ehjHkK — ICC (@ICC) March 16, 2026 اس ایوارڈ کے لیے خواتین کی کیٹیگری میں پاکستان کی فاطمہ ثناء بھی شامل ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل