Thursday, June 18, 2026
 

آزاد جموں و کشمیر عام انتخابات، مسلم لیگ ن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

 



پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر عام انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی بورڈ کی سفارش پر 37 حلقوں کے لیے پارٹی ٹکٹ منظور کرلیے گئے۔ پارٹی ٹکٹوں کی منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن 18 جون 2026 کو جاری کیا گیا۔ آزاد کشمیر کے مختلف انتخابی حلقوں کے لیے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پارٹی صدر محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر انتخابات کے لیے منظور شدہ امیدواروں کی فہرست پر دستخط کر دیے۔ مسلم لیگ (ن) نے میرپور، بھمبر، کوٹلی، باغ، پونچھ، مظفرآباد، نیلم، حویلی اور جموں سمیت مختلف حلقوں کے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ جاری کر دیے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل