Tuesday, June 23, 2026
 

عمران خان سے سابق اعلی شخصیت کی ملاقات سے متعلق متنازع خبر: یوٹیوبر رضی طاہر کو گرفتار کرلیا گیا

 



ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی سے سابق اعلی شخصیت کی ملاقات کی متنازع خبر سے متعلق  این سی سی آئی اے کے مقدمہ میں یوٹیوبر رضی طاہر کی ضمانت خارج کردی۔  ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سنا دیا، رضی طاہر دو ہفتے سے عبوری ضمانت پر تھے۔ این سی سی آئی اے نے رضی طاہر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا،  این سی سی آئی اے کل رضی طاہر کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل