Loading
منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے بوٹ بیسن کے مقدمے میں پولیس نے میں ملزمہ کی گرفتاری ظاہر کر دی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے دو ملزمان عاقب اور غلام مصطفیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔
عدالت نے گارڈن اور بوٹ بیسن تھانوں کے مقدمات میں ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل