Loading
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی سفارتی کوششیں تیز ہوگئی ہیں.
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مذاکرات کار اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر امن معاہدے پر بات چیت کے لیے کیف روانہ ہوگئے ہیں۔
امریکی وفد روس کے دورے کے بعد یوکرین پہنچ رہا ہے، جہاں یوکرینی قیادت سے جنگ بندی اور امن مذاکرات کے حوالے سے بات چیت متوقع ہے۔
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں، تاہم دونوں فریقوں کے درمیان اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل