Monday, September 09, 2024
 

کرفیو کی وجہ سے بنگلہ دیش اے ٹیم کی پاکستان آمد تاخیر کا شکار

 



  کراچی:  کرفیو کی وجہ سے بنگلہ دیش میں کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔

اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش میں خراب حالات کی وجہ سے بنگلہ دیشی اے ٹیم کی اسلام آباد آمد میں 48 گھنٹے کی تاخیر ہوگئی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز مسلسل رابطے میں ہیں اور جلد نیا شیڈول طے کر لیا جائے گا۔

اس ٹور میں مہمان ٹیم کو شاہینز کے خلاف 2 چار روزہ میچز اور 3 ون ڈے 10 سے 27 اگست تک اسلام آباد میں کھیلنا ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل