Monday, September 16, 2024
 

’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟

 



  کراچی: ’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘ باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا۔

بابراعظم کی عمر اس وقت 29 سال ہے، باسط نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اچھا پرفارم نہ کر پانے پر پلیئر کیسا محسوس کرتا ہے، میں بابر کے والدین سے درخواست کروں گا کہ وہ اس کی شادی کرا دیں، اس سے جذباتی طور پر ان کی زندگی میں استحکام آئے گا۔

مزید پڑھیں: بابراعظم کی وائٹ بال کپتانی کا مستقبل بھی غیر یقینی ہوگیا

باسط نے مزید کہا کہ بڑے بھائی کے طور پر میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ شادی کرلے بھائی، اب عمر زیادہ ہوگئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل