Wednesday, October 16, 2024
 

پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مذاکرات آج ہوں گے

 



  اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مزاکرات آج ہوں گے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی وزیر اعظم شریک ہوں گے۔

مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت کی جائے گی، دونوں ممالک کے وفد بھی وزیر اعظم ہاوس میں شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ 23ویں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ میں شرکت کے لیے روسی وزیراعظم وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل