Wednesday, October 16, 2024
 

ایس سی او ممالک کے درمیان 8 دستاویزات پر دستخط، اگلی کانفرنس کی چیئر چین کو دینے کی حمایت

 



  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم ہیڈ آف گورنمنٹ کے 23 واں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جسے کے مطابق ارکان ممالک کے درمیان آٹھ دستاویزات پر دستخط کردیے گئے، ارکان نے 2024-25 کی چیئر چین کو دینے کی حمایت کردی۔

جاری کردی اعلامیے کے مطابق ارکان ممالک کے رہنماؤں نے ایس سی او کے بجٹ سے متعلق امور کی منظوری دی۔ سربراہ اجلاس کے موقع پر ایس سی او سیکرٹریٹ سے متعلق دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔ رکن ملکوں کے انسداد دہشت گردی کی علاقائی ایگزیکٹو کمیٹی سے معتلق دستاویز پر دستخط کیے گئے اس طرح اراکین کے درمیان آٹھ دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل