Friday, October 18, 2024
 

نعمان علی انگلینڈ کیخلاف 10 وکٹیں لیکر نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

 



انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے نعمان علی نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کی، یہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی 3 سال بعد پہلی فتح تھی۔

اس میچ میں پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان بالترتیب 20 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں: دوسرا ٹیسٹ؛ اسپنرز نے 20 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی

نعمان علی پاکستان کیلئے 10 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی لیفٹ آرم اسپنر بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

اس سے قبل یہ کارنامہ سابق کرکٹر اقبال قاسم نے 1980 میں سرانجام دیا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل