Saturday, October 19, 2024
 

قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11:30 بجے تک ملتوی

 



  کراچی: قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز اتوار مورخہ 20 اکتوبر دن 11:30 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہوا۔

آئینی ترمیم کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس کئی بار تبدیل ہوا، رات 7 بجے بلایا گیا اجلاس رات گئے شروع ہوا۔

 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل