Thursday, October 24, 2024
 

وفاق میں ای گورنمنٹ ماڈل یکم نومبر سے نافذ ہو جائے گا

 



وزیراعظم آفس میں تمام فائلز آئندہ ماہ یکم نومبر سے ای فائلزکے ذریعے موصول ہوں گی۔ وفاقی حکومت کے انتظامی امور ای گورنمنٹ ماڈل پر منتقل کردیے گئے ای گورنمنٹ ماڈل یکم نومبر سے لاگو ہوگا۔ تمام سمریز اورفائلز یکم نومبر سے ای آفس کے ذریعے موصول کی جائیں گی، اس حوالے سے وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل