Loading
کراچی میں رواں سال کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ رات رواں سال کی سرد ترین رات رہی۔شہر کے سرکاری ویدر اسٹیشن پر کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ریکارڈ کیا گیا۔ گلستان جوہر میں درجہ حرارت 6.5 ڈگری تک گر گیا۔ اس سے قبل 14 دسمبر 1986 کو کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 3۔1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جناح ٹرمینل پر 8 ڈگری، شاہراہ فیصل پر8.5 ڈگری،ماڑی پور9 ڈگری،بن قاسم میں 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل