Saturday, May 18, 2024

مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم

 



لاہور: آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ انہیں اور محمد عامر کو کپتان بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، وہ پاکستان ٹیم کے کپتان اور ہم سب انھیں سپورٹ کرتے ہیں، بابر شاید اسی لیے کپتان بنے ہیں تاکہ ہمیں ورلڈکپ جتواسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

قیادت میں مشاورت دینے کے سوال پر عماد وسیم نے کہا کہ ہم سب کا مقصد جیت ہے، اس لیے ہر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے۔

 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل