Sunday, September 08, 2024
 

سائرہ یوسف نے لوگوں کو پریشانی سے بچنے کا نسخہ بتادیا

 



  کراچی: پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا جس میں لکھا ہے ’’پریشان ہونے سے کل کے مسائل ختم نہیں ہوتے بلکہ اس سے آج کا سکون بھی ختم ہوجاتا ہے‘۔

afdsfas

سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی نوریج کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جسے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سائرہ یوسف اور شرمیلا فاروقی کا مظلوم فلسطینیوں سے منفرد اظہار یکجہتی

یاد رہے کہ سائرہ یوسف اداکار شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ ہیں اور دونوں کی ایک بیٹی نوریج ہے جس کی وہ مشترکہ پرورش کررہے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل