Sunday, May 19, 2024

ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کررہےہیں، ترجمان پاک فوج

 



 راولپنڈی: 

ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کررہےہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری  راولپنڈی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل