Loading
دنیا کے ہر کونے سے تقریباً سبھی لوگ چاند کا مشاہدہ کرتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ چاند کا طول و عرض ہر ملک سے بڑا ہے لیکن حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ جی ہاں چوڑائی کے لحاظ سے زمین پر واقعی ایک ایسا ملک موجود ہے جس کی چوڑائی (width) چاند کے قطر سے بھی زیادہ ہے اور وہ ملک ہے: روس چاند کا قطر: • چاند کا قطر تقریباً 3,474 کلومیٹر ہے۔ روس کی مشرق سے مغرب تک چوڑائی: • روس کی چوڑائی تقریباً 9,000 کلومیٹر ہے! یعنی روس چاند سے تقریباً 2.5 گنا زیادہ چوڑا ہے۔ روس اتنا وسیع ہے کہ وہاں 11 مختلف ٹائم زونز پائے جاتے ہیں، ایک طرف سورج غروب ہو رہا ہوتا ہے تو ایک ہی وقت میں دوسری طرف سورج طلوع ہورہا ہوتا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل