Loading
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، 26 اور 24 نومبر کے مقدمات میں سلمان اکرم راجا کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔ عدالت نے آئندہ تاریخ پر سلمان اکرم راجہ کو پیش ہونیکا حکم دیدیا۔ سلمان اکرم راجہ کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ پیش ہوگئے۔ ایک دن آج کی حاضری معافی استدعا منظور کر لی گئی
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل