Tuesday, August 12, 2025
 

گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

 



پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم لاہور میں انتقال کر گئے۔ سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کے والد کے انتقال کی خبر پر ان کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل