Wednesday, September 24, 2025
 

ایشیا کپ: آج بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی

 



ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج بنگلہ دیش اور بھارت  کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے میچ کی فاتح ٹیم کی فائنل میں رسائی کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ Super Fours | Match 4 ⚔️ A berth in the Final is in sight, as India take on Bangladesh in their second respective Super Fours clash. Will ???????? continue their winning streak or will ???????? spring a surprise?#INDvBAN #DPWorldAsiaCup2025 #ACC pic.twitter.com/ZftmAiHCuX — AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) September 24, 2025 بھارت نے سپر فور مرحلے کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان جبکہ بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔ سپر فور مرحلے میں پاکستان اپنا اگلا میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا جبکہ 26 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل