Loading
لاہور ہائی کورٹ کے مستعفی ہونے والے جج جسٹس شاہد جمیل تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہوگئے۔ مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا بنیادی مقصد جسٹس (ر) شاہد جمیل ہیں، جسٹس صاحب نے آج تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ جسٹس (ر) شاہد جمیل لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج ہیں، کچھ عرصہ قبل انہوں نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل