Monday, October 27, 2025
 

کراچی: 3 روز قبل زہریلی چیز کھا کر تشویشناک حالت میں لایا جانے والے شخص دوران علاج دم توڑ گیا

 



کرچی کے شاہ لطیف چوکنڈی قبرستان کے قریب 3 روز قبل زہریلی چیز کھا کر تشویشناک حالت میں لایا جانے والے شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ شاہ لطیف چوکنڈی قبرستان کے قریب 3 روز قبل زہریلی چیز کھا کر تشویشناک حالت میں لایا جانے والے شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ شاہ لطیف کے علاقے چوکنڈی اسٹاپ کے قریب سے 24 اکتوبر کو اسٹاپ کے قریب زہریلی چیز پینے سے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لایا جانے والا 60 سالہ شخص اتوار اور پیر کی درمیانی شب جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں کی جا سکی پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش شناخت ورثا کے لیے چھیپا سردخانے میں تین دن کے لیے امانتاً رکھوا دی۔ تین دن تک اگر کوئی وارث نے رابطہ نہیں کیا تو جاں بحق ہونے والے شخص کو غسل و کفن کے بعد چھیپا قبرستان میں امانتاً دفنا دیا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل