Tuesday, January 27, 2026
 

راولپنڈی میں شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

 



راولپنڈی میں تھانہ واہ کینٹ پولیس کی کارروائی میں شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کو قتل کیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا۔ اشتہاری دسمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔ واہ کینٹ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ کار لاتے ہوۓ اشتہاری کو گرفتار کیا۔ ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کے مطابق زیر حراست اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل