Sunday, February 01, 2026
 

عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا کی چار روزہ دورے پر پاکستان آمد

 



عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گردوارہ بھی جائیں گے۔ عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان قیام کریں گے اور پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل