Sunday, February 01, 2026
 

کراچی میں دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

 



کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں کل کم سے کم پارہ 14 ڈگری منگل کو 15 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ کراچی میں دو روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بالترتیب 29 اور30  ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل