Monday, February 16, 2026
 

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اٹلی کو جیت کیلئے 203 رنز کا ہدف دیدیا

 



آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 29 واں گروپ میچ انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ ایڈن گارڈنز میں گروپ سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے اٹلی کو جیت کیلئے 203 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 7 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل