Loading
ملک میں کم بارشیں اور فروری میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث شمالی علاقہ جات میں GLOF کا خطرہ بڑھ گیا۔
درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئیر پگھلنے میں تیزی آنے لگی، محکمہ موسمیات نے کہا کہ شمالی پاکستان میں موسم سرما میں بارشیں اور برفباری معمول سے کم ہوئی، فروری کے پہلے 2عشروں میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ گلگت، غذر ہنزہ، پونجی، چلاس اور استور میں گلیشئیر پگھلنے کا خطرہ زیادہ ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل