Loading
سابق وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور کے خلاف گوشواروں اور اثاثوں میں تضاد کا کیس کو ڈی لسٹ کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کے خلاف نوٹس کی سماعت ڈی لسٹ کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث علی امین گنڈا پور کے خلاف نوٹس کی سماعت ڈی لسٹ کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے سماعت 24 فروری کو مقرر کر رکھی تھی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل