Tuesday, February 24, 2026
 

لاہور: نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

 



لاہور میں ایک نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہونے کا دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کنال روڈ نہر سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش نکال لی۔ ریسکیو 1122 کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے جس کے بعد مزید تفتیش عمل میں لائی جائے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل