Monday, March 16, 2026
 

وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا حکم

 



حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026ء کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِاعظم کی ہدایات موصول ہوگئی ہے جس کے تحت تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے پر اداروں نے کارروائی شروع کردی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل