Friday, March 20, 2026
 

فیفا کا امتیازی سلوک کیخلاف اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن پر جرمانہ

 



فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی نے اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد خلاف ورزیوں کا مرتکب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے کارروائی فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن کی درخواست پر شروع کی گئی۔ اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن امتیازی سلوک اور کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار پائی۔ فیفا نے اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن پر ایک لاکھ 90 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کرکے ساتھ ہی اسرائیل سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ فیفا کمیٹی نے 3 ہوم میچز میں امتیازی سلوک کے خلاف نمایاں بینر آویزاں کرنے کی ہدایت کردی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل